وزیراعظم شہباز شریف امریکا پہنچ گئے
وزیراعظم پاک امریکا بزنس کونسل اور پاکستانی بینکرز سے بھی ملیں گے
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورہ امریکا پر نیویارک پہنچ گئے۔
شہبازشریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس سےملیں گے۔
وزیر اعظم امریکا میں دوست ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کے سربراہوں اور بل گیٹس سے بھی ملیں گے۔
وزیراعظم پاک امریکا بزنس کونسل اور پاکستانی بینکرز سے بھی ملیں گے جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس سے خصوصی ملاقات کریں گے.
وزیراعظم چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے عشائیہ میں بھی شریک ہوں گے اور سلطان آف برونائی کے ظہرانہ میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف ان ملاقاتوں میں اپنی کاروبار و سرمایہ کار دوست پالیسیوں کا بتائیں گے۔