آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے پیش کیا جائےرضا ربانی
ضروری نہیں پارلیمنٹ سے بل متفقہ طور پر منظور ہو، لیکن زیادہ تر ترامیم پر وسیع اتفاقِ رائے ہونا چاہیے
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے وفاقی حکومت آئینی ترامیم کا مسودہ عوام کے سامنے بحث کے لیے پیش کرے۔
اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا عدلیہ سے متعلق ترامیم پر قانونی برادری کے منتخب نمائندوں سے مشاورت ، سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے ، ضروری نہیں پارلیمنٹ سے بل متفقہ طور پر منظور ہو، لیکن زیادہ تر ترامیم پر وسیع اتفاقِ رائے ہونا چاہیے ۔