چنئی ٹیسٹ میں انجرڈ شکیب دوسرے میں شرکت پر سوالات اُٹھ گئے
کانپور ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا، بورڈ
بنگلادیشی آل راؤنڈر و سابق کپتان شکیب الحسن کی بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت پر سوالات اُٹھ گئے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے حکام شکیب الحسن کی بھارت کے خلاف کانپور ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ طبی معائنے کے بعد کریں گے۔
شکیب الحسن کو چنئی میں ابتدائی ٹیسٹ کے دوران انگلی میں جسپریت بمراہ کی گیند لگی تھی۔
مزید پڑھیں: رشبھ پنت دوران بیٹنگ بنگلادیشی وکٹ کیپر سے الجھ پڑے
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم فزیو شکیب الحسن کی نگرانی کررہے ہیں جس بعد پلئینگ الیون میں آل راؤنڈر کی شمولیت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: بیٹنگ کے دوران رشبھ پنت کا بالر کو صحیح جگہ فیلڈر لگانے کا مشورہ، ویڈیو وائرل
بنگلادیشی ٹیم کے کپتان نجم الحسن شانتو نے شکیب الحسن کی انجری کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بطور بالر استعمال نہ کرنے کا انتخاب کیا ہے کیونکہ دیگر بالرز اچھی فارم کا مظاہرہ کررہے ہیں۔