ژیاؤمی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
ژیاؤمی کی ترقی لاطینی امریکا میں کامیاب پروموشنز سے ہوئی
چینی ٹیک کمپنی ژیاؤمی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے نمبر ون اسمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق چینی ٹیک کمپنی ژیاؤمی نے اگست 2024 میں اسمارٹ فون کی عالمی فروخت میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔
یہ پہلا موقع ہے جب ژیاؤمی نے اگست 2021 کے بعد سے اس بار بھی فلیٹ سیلز برقرار رکھنے کے باوجود دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ پہلے نمبر پر سیم سانگ آتا ہے۔
کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق اسمارٹ فون 360 ماہانہ ٹریکر نے ژیاؤمی کو اس سال تیزی سے ترقی کرنے والے اسمارٹ فون برانڈز میں سے ایک کے طور پر نشان زد کیا ہے۔
ژیاؤمی کی ترقی لاطینی امریکا میں کامیاب پروموشنز سے ہوئی جس سے اس کی دیگر اہم مارکیٹوں میں مندی کو دور کرنے میں مدد ملی۔