- مسلم لیگ ن وعدوں کی پاسداری نہیں کرتی، علی حیدر گیلانی
- کسٹم نے کروڑوں کا ٹیکس چوری کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
- پنجاب میں مفت ایمبولینس سروس ایک خواب بن گئی
- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
- 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
- 63 اے کیس کا فیصلہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے انتہائی اہم
- علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
- چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
امریکی اسکول کے کیفیٹیریا میں ریچھ گھُس آیا
امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک اسکول کے کیفیٹیریا میں ریچھ گھُس آیا
کولوراڈو میں حکام نے اطلاع دی کہ پیر کی صبح ایک مڈل اسکول کیفے ٹیریا میں ریچھ داخل ہوا۔
پٹکن کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ایسپین پولیس ڈیپارٹمنٹ اور کولوراڈو پارکس اور وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے فوری طور پر اسپین ڈسٹرکٹ مڈل اسکول کے کیفے ٹیریا کے اندر ایک سیاہ ریچھ کی اطلاع پر فوری ریسپانس دیا۔
طلباء اور اساتذہ کو کیمپس کی دوسری عمارتوں میں منتقل کر دیا گیا جبکہ سیکورٹی حکام نے ریچھ کو اسکول سے باہر نکالنے کا کام کیا۔
شیرف کے دفتر نے کہا کہ بچوں کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ تمام طلبا صبح 9:30 تک اپنی معمول کی سرگرمیوں پر واپس آ گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔