عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کا نام نشر نا کرکے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، درخواست


ویب ڈیسک September 24, 2024
فوٹو فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست اکمل خان باری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں پیمرا سمیت نجی چینلز کو فریق بنایا گیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام نشر نا کرکے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں