
ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعہ خان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس پر اہلکاروں نے فوری جواب دیا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور اس دوران حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، جس کے بعد ناصر باغ اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔