
ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر نظرِثانی اپیلوں سے پہلے ہی حکومت سے عمل درآمد کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
پارلیمنٹ معاملہ دیکھے گی، ہم یہ نہیں کر سکتے، صرف ایک بات اس لیے مان لیں کہ 8 ججوں نے کہا ہے۔ ایسی پارٹی کو ریلیف دیا گیا جو مخصوص نشستوں کا تقاضا لے کر الیکشن کمیشن اور کسی عدالت نہیں گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔