دو بلیک ہولز تصادم کے قریب

یہ ایک ایسی فلکیاتی دریافت ہے جو کہکشاؤں میں ضم ہونے والے بڑے بلیک ہولز کی پہلی مثال ہے


ویب ڈیسک September 25, 2024
[فائل-فوٹو]

ماہرین نے ایک کائنات میں ایک نایاب واقعے میں پہلی بار بلیک ہولز کے ایک جوڑے کا آپس میں ٹکرانے کی قریب کا مشاہدہ کیا ہے۔

ٹیکنالوجی میں ترقی کے ساتھ ماہرین فلکیات خلا کو پہلے سے کہیں زیادہ تفصیل سے دیکھنے کے قابل ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں ماہرین نے ایک بہت بڑے بلیک ہول کو دوسرے بلیک ہول سے ٹکرانے کے قریب کا شماہدہ کیا۔

اس نایاب آسمانی معجزے میں یہ ایک ایسی فلکیاتی دریافت ہے جو کہکشاؤں میں ضم ہونے والے بڑے بلیک ہولز کی پہلی مثال ہے۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ دو بونی کہکشاؤں کے درمیان سامنے آیا جو ہماری کہکشاں سے بالترتیب 760 ملین اور 3.2 ارب نوری سال کے فاصلے پر پائی جاتی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں