- کلرسیداں میں لڑکے سے زیادتی کی کوشش کے دوران ملزم زخمی
- اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردن
- کنول کے پتوں سے توانائی پیدا کرنے کا تجربہ کامیاب
- مخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس کے سوالات پر رجسٹرار نے رپورٹ جمع کرادی
- مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل؛ الیکشن کمیشن کا ساتواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
- ساف انڈر 17 چیمپئین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- بانی ایم کیو ایم کا تقاریر پر پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
- لاہور سے اسلام آباد جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی
- سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ایک اور درخواست دائر
- بےنظیر قتل کیس؛ بری ملزم کی گمشدگی پر سی پی او کی رپورٹ مسترد
- امریکی نوجوان کے ہاتھ اور پاؤں میں ایسا کیا کہ عالمی ریکارڈ بن گیا؟
- گورنر خیبر پختونخوا کا سوات قافلے میں شامل غیر ملکی سفیروں کو خط
- پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگ
- نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایران
- پختونخوا؛ دہشتگردوں کیخلاف بنائے گئے امن لشکر 8 سال بعد دوبارہ بحال
- پشاور ہائیکورٹ؛ بی آر ٹی تحقیقات میں نامزد ٹھیکیدار کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا
- دفاعی تجزیہ کاروں کا تعین آئی ایس پی آر اپنا خصوصی اختیار کیوں سمجھتا ہے؟ جواب طلب
- توڑپھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی عبوری ضمانت منظور
- پری ذیابیطس لڑکیوں میں حمل کے مسائل پیدا کرسکتا ہے
- پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسے کیلیے درخواست دائر کردی
زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر حکومت سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پرحکومت سے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ زرتاج گل کے خلاف ڈیرہ غازی خان میں ایف آئی آر درج ہے۔
زرتاج گل کے وکیل نے کہا کہ اس کیس میں ضمانت کنفرم ہوچکی ہے۔ ہم نے اس ایف آئی آر میں ضمانت کنفرم ہونے کی متفرق درخواست بھی دی ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ 5 ستمبر کو اس کیس میں ضمانت کنفرم ہوچکی ہے۔ سرکاری وکیل نے عدالت سے کہا کہ میں اس حوالے سے ہدایت لیتا ہوں۔ پنجاب والی ایف آئی آر سے متعلق یہ لاہور ہائی کورٹ میں چلے جاتے۔
زرتاج گل نے کہا کہ مجھے پاسپورٹ ہی نہیں دیتے تو میں سفر کیسے کروں گی۔ میرے خلاف 4 خفیہ مقدمات درج کردیے گئے ہیں۔ میں منتخب رکن اسمبلی ہوں میرا حق ہے میں جہاں مرضی جاؤں۔ یہ خفیہ ایف آئی آر درج کرلیتے اور نام سفری پابندی کی فہرست میں ڈال دیتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔