نواز شریف کی لندن روانگی کا امکان طبی معائنہ کروائیں گے

نواز شریف لندن میں پارٹی کے نئے عہدے داروں سے ملاقات بھی کریں گے، ذرائع


ویب ڈیسک September 25, 2024
نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن روانگی کا امکان ہے، پارٹی ذرائع (فوٹو: فائل)

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی لندن روانگی کا امکان ہے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے۔


پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی قائد میاں نواز شریف کا 3 اکتوبر کو لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہونے کا امکان ہے، جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کروائیں گے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں پارٹی کے نئے عہدے داروں سے ملاقات بھی کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔