
پری ذیابیطس وہ حالت ہے جس میں شوگر کی سطح نارمل سطح سے تو بلند ہوتی ہے لیکن ٹائپ 2 ذیابیطس تک نہیں پہنچتی۔
مطالعے کی سرکردہ مصنف کیتھرین میک کارتھی نے کہا کہ نوعمر لڑکیوں میں پری ذیابیطس کو نظر انداز کرنا بعد میں حمل سے متعلق پیچیدگیوں کو روکنے میں مشکل کھڑی کرسکتا ہے۔
کیتھرین اور ان کی ٹیم نے اپنے نتائج کو جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔