- اساتذہ اور ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کا قیام، جمعرات کو احتجاجی اجلاس طلب
- سلامتی کونسل کو اپنی بنیادی ذمہ داری سنبھالنی چاہیے، چین
- چیمپئنز ون ڈے کپ: ایلیمنیٹر ون میں لائنز کی اسٹالینز کو 12 رنز سے شکست
- کراچی: سپرہائی وے پر مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- امریکا؛ اہم مسلم گروپ کی کملا ہیرس کی حمایت، ٹرمپ انتہائی خطرناک قرار
- اماراتی قونصل جنرل کے بیٹے کی شادی میں سندھ حکومت کی اعلیٰ شخصیات کی شرکت
- مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن
- سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمی
- لاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیا
- کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
- بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکان
- قطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا
- پائیدار ترقی کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر مملکت
- اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریا
- کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
- کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے
- اسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ای
- کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
- امریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاں
- غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ساف انڈر 17 چیمپین شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
بھوٹان میں منعقدہ 2024 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ مقابلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کیخلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور میچ میں 1-5 سے فتح سمیٹی۔
قومی ٹیم نے اپنے تیسرے گروپ میچ میں دوسری فتح سمیٹی جبکہ میزبان بھوٹان کیساتھ میچ 3-3 سے ڈرا ہوا تھا۔
مزید پڑھیں: ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ؛ بھوٹان، پاکستان کا میچ برابر
پاکستان کی جانب سے سبحان کریم نے 2، محمد طلحہ اور عبدالغنی نے ایک ایک گول کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔