- ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا عالمی ریکارڈ بنادیا
- چیف جسٹس کو اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہوجانا چاہیے، شاہد خاقان عباسی
- وزیراعظم کی یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات، اسرائیل کے کڑے احتساب کا مطالبہ
- وزارت خزانہ نے ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قیمت گھٹ گئی
- پاکستان کسٹمز نے میرجوانہ پلانٹ کی پارسل کے ذریعے پاکستان اسگلنگ ناکام بنا دی
- گورنر اور وزیراعلیٰ آفس میں اختلاف نہیں،چاہتا ہوں تعیناتیاں میرٹ پر ہوں، گورنر پنجاب
- ایکسپریس ٹریبیون نے آغاخان یونیورسٹی کا بہترین ہیلتھ رپورٹنگ کا ایوارڈ جیت لیا
- وزیر اعظم کی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے پر گفتگو
- کراچی میں صالح بھوتانی کے گھر چھاپے پر سندھ حکومت کا بلوچستان سے سخت احتجاج
- ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
- شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا گیا
- سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے تیار ہیں،معاشی ترقی کے نئے باب کا اضافہ ہوگا، وزیر مواصلات
- فالکن سمیت نایاب پرندوں کے غیرقانونی شکار اور خریدوفروخت میں ملوث 32 افراد گرفتار
- لاہور؛ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار
- عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ،عرفان صدیقی
- ٹریفک وارڈنز نے لاپتا کمسن بچوں کو باپ سے ملوا دیا
- مودی کا امریکا میں ہندوتوا نظریے کا پرچار؛ سکھ رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لیا
- بھارت میں اقلیتوں کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں؛ رپورٹ
- افغان طالبان سے مذاکرات کے لئے معاونت کو تیار ہیں، حافظ نعیم
پنجاب میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
فیصل آباد: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایگریکلچر گریجویٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں پروگرام کا آغاز کیا۔ پروگرام کے تحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجویٹس کو ماہانہ 60ہزار روپے اسکالر شپ دی جائے گی۔
مریم نوازشریف نے ایگریکلچر گریجویٹس طلبا و طالبات میں اپوائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچرکے اساتذہ اور طلبہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ کے پاس جا کر میرٹ پر سیلیکشن کے بارے میں دریافت کیا، طلبہ نے سیلفیاں بھی بنوائیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نعت رسول مقبول پیش کرنے والی انیلہ حسین کو اپنی نشست سے اٹھ کر شاباش دی۔
اس موقع پر سینٹر پرویز رشید، وفاقی مشیر رانا ثناء اللہ، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری،معاون خصوصی ذیشان ملک ، طلال چوہدری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، عابد شیر علی،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی اور سیکرٹری زراعت، سیکرٹری اطلاعات دیگر حکام بھی موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔