- اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریا
- کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
- کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے
- اسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ای
- کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
- امریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاں
- غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- بلوچستان میں رواں سال پولیو کا 15 واں کیس رپورٹ
- امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی مہم آفس پر فائرنگ
- شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار
- کراچی؛ انٹرپری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنیں طالبات کے نام
- وزیراعظم کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار
- ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا مطالبہ
- کراچی: فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
- پاکستان نے شہریوں کو لبنان سفر سے روک دیا، موجود شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایت
- آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی
- وفاقی حکومت کا کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف
- منی بجٹ نہیں لایا جارہا، ایف بی آر
- پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب
- ہفتہ طلبا؛ جامعہ کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
کنگنا رناوت کا متنازع بیان، بی جے پی نے خود کو الگ کرلیا
ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے۔
بی جے پی کے قومی ترجمان جے ویر شیرگل نے کنگنا کے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات وزیراعظم نریندر مودی کے پنجاب کے لیے کیے گئے اچھے کاموں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
جے ویر شیرگل نے کہا، ’کنگنا رناوت کے بے جا اور بے بنیاد بیانات، خاص طور پر پنجاب کے کسانوں اور سکھ برادری کے خلاف، وزیراعظم مودی کے پنجاب، پنجابی اور پنجابیت کے لیے کیے گئے ویلفیئر کاموں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔‘
کنگنا رناوت نے حال ہی میں یہ متنازع بیان دیا تھا کہ تین منسوخ شدہ زرعی قوانین کو دوبارہ لاگو کیا جانا چاہیے اور کسانوں کو خود ان کی بحالی کا مطالبہ کرنا چاہیے۔ بعد ازاں بی جے پی کی جانب سے ان کے بیان کو ذاتی قرار دیتے ہوئے لاتعلقی ظاہر کی گئی جس کے بعد کنگنا نے عوامی معافی بھی مانگی اور کہا کہ آئندہ وہ اپنی رائے کو پارٹی کی پالیسی کے مطابق رکھیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔