- اماراتی قونصل جنرل کے بیٹے کی شادی میں سندھ حکومت کی اعلیٰ شخصیات کی شرکت
- مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن
- سبی میں گھر پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں 1 بچہ جاں بحق، 6 زخمی
- لاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیا
- کویت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
- بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکان
- قطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا
- پائیدار ترقی کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر مملکت
- اب محلے کی ٹیم بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے، دانش کنیریا
- کراچی میں دوست کے ساتھ جانے والا نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
- کراچی؛ عدالت نے اے این ایف افسر کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے
- اسرائیلی حملوں میں لیڈرز کی شہادت سے حزب اللہ کمزور نہیں ہوگی، خامنہ ای
- کراچی؛ گھگھر پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق
- امریکی خاتون کی متنازع پوڈ میں خودکشی، متعدد گرفتاریاں
- غزہ مظالم: اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- بلوچستان میں رواں سال پولیو کا 15 واں کیس رپورٹ
- امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی مہم آفس پر فائرنگ
- شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا تیسرا ملزم بھی گرفتار
- کراچی؛ انٹرپری میڈیکل کے نتائج کا اعلان، تینوں پوزیشنیں طالبات کے نام
- وزیراعظم کا 7 ارب ڈالر کے آئی ایم ایف پیکج کی منظوری پر اطمینان کا اظہار
پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب
لاہور: پاکستان سوسائٹی آف شوگر ٹیکنالوجی کے سالانہ کنونشن سے خطاب میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ہم ایکسپورٹ بڑھا سکتے تھے ہمارے سسٹم کی خرابی ہے چیزیں آگے بڑھنے کی بجائے وہی ہیں ہمارے ہاں ریسرچ کے لئے بجٹ ہی نہیں رکھا جاتا ہے حالانکہ یہ ملک کے لیے انتہائی اہم ہے۔
کنونشن میں مختلف کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اسٹالز لگائے جس میں لوگوں نے بڑی دلچسپی کا اظہار کیا دیگر کمپنیوں کے ساتھ ایچ سی ٹی سی جو چائینہ کی تیسری بڑی کمپنی ہے کا وفد جن کی پاکستان میں ای ایکس ایم پی کمپنی کے ساتھ پاٹنر شپ ہے خاص طور چائینہ سے سیمینار میں شرکت کے لیے آیا اور یہاں حکومتی اور دیگر کمپنیوں کی دلچسپی سے مطمن ہوئے۔
ای ایکس ایم پی کمپنی کے خواجہ فیضان خرم کا کہنا تھا کہ اس قسم کے سیمینار ملکی اور غیر ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے نہایت اہم ہیں اس قسم کے اقدام سے پاکستان بھی اس شعبہ میں ترقی کرےگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔