پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی، اراکین پارلیمان کو خصوصی ٹاسک دیا گیا

احتشام بشیر | Nov 15, 2024 09:01 PM |

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین سمیت 300 سے زائد ارکان کے اجلاس میں کارکنان کو ہدایات بھی جاری کی گئیں