معروف سیاستدان نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی کل منائی جائے گی

نوابزادہ نصراللہ نے پاکستان جمہوری پارٹی کی بنیاد رکھی جس کے وہ تادم مرگ سربراہ رہے

(فوٹو: فائل)

معروف سیاست دان اور شاعر نوابزادہ نصراللہ خان کی برسی کل 27 ستمبر کو منائی جائے گی۔


وہ 13 نومبر 1916 کو خان گڑھ میں پیدا ہوئے ، انکا شمارتحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنماں میں ہوتا ہے،وہ مجلسِ احرار کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔

نوابزادہ نصراللہ نے پاکستان جمہوری پارٹی کی بنیاد رکھی جس کے وہ تادم مرگ سربراہ رہے ، نوابزادہ نصراللہ 27 ستمبر 2003 کو 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
Load Next Story