- پاک انگلینڈ سریز؛ مہمان ٹیم کب پاکستان آئے گی؟
- پشاور؛ پی ٹی آئی کارکنوں سمیت 18 ملزمان 9 مئی مقدمات سے بری
- کینیڈی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام؛ خطرہ ابھی ٹلا نہیں
- پی ٹی ایم رہنما علی وزیر پر تھری ایم پی او غیرقانونی قرار، ضمانت منظور
- وزیراعلی پنجاب کا مخدوش، خستہ حال عمارتوں میں قائم اسکولز سیل کرنے کا حکم
- اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے جاری؛ شہادتیں 700 سے زائد ہوگئیں
- بلوچستان سے 4 ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- چیمپئینز ٹرافی سے قبل روایتی حریفوں کے دو بڑوں کی ملاقات کا امکان
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت
- سعودی عرب کی طرف سے عالمی اتحاد کے قیام کے اعلان کی تائید کرتے ہیں، پاکستان علماء کونسل
- صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا، زخمیوں کا علاج جاری
- شیزوفرینیا کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
- لنکن بیٹر نے بابراعظم کا 2 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل
- راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
- زمین الاٹمنٹ میں بے قاعدگیاں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا
- لاہور ہائیکورٹ؛ نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
- امام الانبیاء‘ سیّد المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ اللعالمین ﷺ
- سیرت رسول ﷺ اور خدمت خلق
- قرض کی خوشی میں عبداللہ دیوانہ
امریکی سفیر اور قونصل جنرل کی داتا دربا پر حاضری، پھول پیش
لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل لاہور مسما کرسٹین نے معروف صوفی بزرگ علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دی اور عقیدت کے پھول پیش کیے۔
داتا دربار پہنچنے پر سفیر اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، سفیر نے دربار کے ترقیاتی کاموں میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی۔
وفد کو ترقیاتی کاموں اور حضرت داتا گنج بخش ؒ کے حالات زندگی بارے بتایا گیا ، سفیر کو محکمہ اوقاف کی جانب سے شیلڈ بھی دی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔