ایکسپریس رمضان جوس کارنر میں پیش ہے مینگو ٹینگو

مینگو ٹینگو جوس صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔


ویب ڈیسک July 14, 2014
مینگو ٹینگو جوس صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔

KARACHI: ماہ رمضان میں گرمی کی شدت کے باعث اس بار ایکسپریس رمضان میں ہیش ہے مینگو ٹینگو جوس جو صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔

اجزا:

آم ایک عدد (کٹا ہوا)، سمر ڈرنک (دو کھانے کے چمچے)، برف (ایک پیالی)، وائٹ ڈرنک (ایک پیالی)، پودینے کی پتیاں (6 سے 7)، چینی (دوکھانے کے چمچے)۔

ترکیب:

بلینڈر میں برف، آم، سمر ڈرنک، وائٹ ڈرنک، پودینے کی پتیاں اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ لیجئے مزے دار مینگو ٹینگو تیار ہے۔ افطار سے آدھے گھنٹے قبل تیار کر کے رکھ لیں۔ روزہ کھلنے سے چند منٹ قبل دسترخوان پر رکھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں