
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی ایف آر پی ڈیرہ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ پولیس ڈیرہ ایف آر پی کے چار اہل کاروں نے لکی مروت میں پولیس مخالف جلسے میں شرکت کی تھی، ملازمت سے برخواست کیے گئے اہل کاروں میں سلیم راوی، شفیع اللہ دانیال اور احسان اللہ شامل ہیں۔
یہ پڑھیں : لکی مروت میں قومی جرگہ : پولیس اور آرمی میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
واضح رہے کہ احتجاجی دھرنے میں شرکت پر انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے احکامات پر ان اہل کاروں کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔