پنجاب میں 122 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے

ویب ڈیسک  جمعرات 26 ستمبر 2024
(فوٹو : فائل)

(فوٹو : فائل)

لاہور: پنجاب میں 122  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے کردیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 122 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر گل خان نے ججوں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔