- حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
- اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
- روسی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خدشہ
- حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے والا بنکر بسٹر بم کیا ہے؟
- ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ
- سرحد پر اسمگلنگ روکنے سے معیشت پر مثبت اثر پڑا،آرمی چیف
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روک دیا
- یوٹیلٹی اسٹورز پر170 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی
- انٹرا پارٹی الیکشن، مولانا فضل الرحمن کا پھر امیر بننے کا امکان
- بلاول بھٹو کا پْنہل چانڈیو گاؤں کے 16 شہدا کو خراجِ عقیدت
- پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی تو ہمیں بھی پریشانی نہیں، خواجہ آصف
- کراچی؛ سپر ہائی وے پر کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
- سربراہ میٹا مارک زکربرگ 200 ارب ڈالر کلب کے ممبر بن گئے
- حوثی باغیوں کی بن گوریان ایئرپورٹ پر نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کی کوشش
- پنڈی میں احتجاج کیا اور آئندہ اڈیالہ جیل بھی جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
- کوئی بھی ہمارے لمبے ہاتھوں کی پہنچ سے دور نہیں، نیتن یاہو
- راولپنڈی احتجاج، پنجاب پولیس کی فائرنگ سے متعدد کارکنان زخمی ہوئے ہیں، بیرسٹر سیف
- سپریم کورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے منٹس جاری
- کراچی والوں کیلیے گھر بیٹھے لرننگ اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت پیش
25 لاکھ 85 ہزار سے زائد انکم ٹیکس ریٹرن فائل کردیا
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کو ٹیکس ایئر 2024 کیلئے موصول ہونے والے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 25 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی اس لیے ٹیکس دہندگان کو ہدایت ہے کہ اپنے انکم ٹیکس گوشوارے مقررہ تاریخ کا انتظار کئے بغیر جلد سے جلد جمع کروادیں۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جوں جوں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ میعاد ختم ہونے کے قریب آرہی ہے ویسے ہی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اب تک ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 25 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے اور ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
اعدادو شمار کے مطابق ٹیکس ائیر 2023 میں 60 لاکھ 86 ہزار 209 افراد نے ریٹرن فائل کیے تھےیکم جولائی 2023 سے اب تک 8 لاکھ 44 ہزار 777 نئے افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔