- چیمپئینز کپ؛ اسٹارز کے بغیر ایونٹ کا دوسرا ایلیمنیٹر آج کھیلا جائے گا
- بیٹے کے ساتھ ڈکیتیاں کرنے والے باپ نے سارا الزام بیٹے پر ڈال دیا
- جنگ بند نہیں ہو گی، نیتن یاہو نے صاف انکار کر دیا
- توشہ خانہ 2، عمران، بشریٰ پر 2 اکتوبر کو فرد جرم لگے گی
- اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزجولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم ہوںگے، نیپرا
- موسمیاتی تبدیلی، آئی ایم ایف سے مزید ڈیڑھ ارب ڈالر کی درخواست
- پا کستان معاشی بحالی راستے پر گامزن ، شہبازحکومت سے گہرے تعلقات، ڈونلڈ لو
- یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع
- آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی
- بھارت 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات واپس لے، او آئی سی کشمیر رابطہ گروپ
- بالآخر ہر معاملے کا حل پارلیمان سے ہی آنا ہے، خرم دستگیر
- سرمایہ کاری کیلیے 100 سے زائد منصوبے تیار کرنے کا فیصلہ، سیکریٹری ایس آئی ایف سی
- اندازہ ہے کہ 2024 کو کون حمایت یافتہ تھا، جاوید لطیف
- خانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی سندھ
- ’’آئی ایم ایف سے قرض ملنے کو خوشخبری کہا جا رہا ہے‘‘
- اصل مسئلہ ملکی معیشت کے خراب ہونے کا ہے، مصطفی کمال
- واپڈا کی سینٹرل ٹیسٹنگ لیبارٹری میں ٹرائی ایکسل مشین فعال
- ڈوین براوو تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
- نیویارک سٹی کے میئر پر رشوت لینے کے الزامات پرفرد جرم عائد
- کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے کم سن بچہ شدید زخمی
یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع
اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے پیش نظر پاکستان میں یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر ، ڈیزل کی قیمت 3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پٹرول کی قیمت برقرار بھی رکھی جا سکتی ہے۔
اس حوالے سے حتمی اعلان 30 ستمبر کو وزیراعظم سے مشاورت کے بعد وزیر خزانہ کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔