- شیزوفرینیا کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
- لنکن بیٹر نے بابراعظم کا 2 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
- یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل
- راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
- زمین الاٹمنٹ میں بے قاعدگیاں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا
- لاہور ہائیکورٹ؛ نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
- امام الانبیاء‘ سیّد المرسلین، خاتم النبیین، رحمۃ اللعالمین ﷺ
- سیرت رسول ﷺ اور خدمت خلق
- قرض کی خوشی میں عبداللہ دیوانہ
- چین میں قدیم ترین پنیر دریافت
- کراچی میں مون سون کا اختتام، اکتوبر کا مہینہ گرم رہنے کی توقع
- پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم کا اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار
- بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات؛ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
- ریٹائرمنٹ کے چند گھنٹوں بعد براوو آئی پی ایل فرنچائز کے مینٹور بن گئے
- وزیراعظم آج جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے
- ملک کے بیشتر علاقوں میں آج پھر بادل برسیں گے، کئی مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی؛ چئیرمین پیمرا کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست
- شدید تنقید کے بعد کامران غلام ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیے گئے
- وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزجولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم ہوںگے، نیپرا
اسلام آباد: نیپرانے اعلان کیا ہے کہ اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز جولائی کی نسبت 20 پیسے فی یونٹ کم چارج کیے جائیں گے۔
اعلامیے کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت عوامی سماعت ہوئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ان چارجز میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دی تھی، اس کا اطلاق لائف لائن ، پری پیڈ صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز کے علاوہ الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔
قبل ازیں پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ چارجز37 پیسے فی یونٹ کمی کیساتھ چارج کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔