تازہ ترین 
< >

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

اسٹاف رپورٹر جمعـء 27 ستمبر 2024

قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جان بوجھ کر وہ فیصلہ دیا تھا جو قوم کے دباؤ پر واپس ہوا،عبدالغفور حیدری

تبصرے