- صدر مملکت کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے اہل خانہ سے تعزیت
- جوبائیڈن حکومت میں امریکا تاریخ کے بدترین سرحدی بحران سے گزر رہا ہے، ٹرمپ
- ایف آئی اے کے گزشتہ 6 سال میں اہم مقدمات کے چالان عدالت میں پیش نہ کیے جا سکے
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی پر چلے گئے
- سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے انٹرنیشنل الائنس کی تشکیل کا فیصلہ
- جولائی اور اگست کے دوران مہنگائی میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ
- شیزوفرینیا کے علاج کیلئے نئی دوا کی منظوری
- مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 100 سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
- زیبسسٹ کو ایم ڈی کیٹ کا پیپر ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کرنے کا حکم
- فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان
- کہانیوں کی کُتب کچرا سمجھ کر پھینک دینے پر بیٹا ماں کو عدالت لے گیا
- ن لیگ سے اختلافات؛ گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنیکی تجویز
- زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاری
- کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات: گورنر پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی پر جرح مکمل نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
- ہر 5 میں سے 4 حاملہ خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے، ماہرین
- رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار
- ساہیوال میں گونگی و بہری لڑکی سے زیادتی، ملزم فرار
- پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارف
- این اے97؛ سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما کی درخواست خارج
کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات: گورنر پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین نے گورنر کے خلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں فیصل امین گنڈاپور نے 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ کیس میں نجی ٹی وی چینل اور اینکر پرسن بھی فریق بنایا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ٹی وی شو میں جھوٹے الزامات لگائے، علی امین گنڈا پور وزیر اعلی ہیں اور گورنر نے ان کی عزت کو نقصان پہنچایا، نجی چینل اور اس کے اینکر نے بھی علی امین کا موقف لینے کی کوشش نہیں کی، وزیراعلیٰ سے معافی مانگی جائے اور ان کی عزت و شہرت کو نقصان پہنچانے پر 50 کروڑ روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔