- پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
- بنگلا دیش ایئر فورس کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
- سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبا کے منشیات ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
- میرپور خاص واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، وزیرداخلہ سندھ
- سندھ کی عوام مہنگی بجلی کا خرچ برداشت نہیں کرسکتی، ناصر حسین شاہ
- کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین ملزمان گرفتار
- وفاقی وزیر احسن اقبال کی قومی سیاحت کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کی تجویز
- اسرائیل کی بیروت میں بدترین بمباری، حزب اللہ ہیڈ کوارٹرز اور حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- کراچی کے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیے گئے
- فلسطینی صدر نے غزہ پر آواز اٹھانے پر وزیراعظم کے پاس آکر شکریہ ادا کیا ہے، عطا تارڑ
- پاکستان میں پڑوسی ممالک سے اسپانسرڈ دہشت گردی کی جارہی ہے، وزیر اعظم
- راولپنڈی میں رینجرز طلب، پولیس کی حکمت عملی بھی مرتب
- مون سون کے ساتھ ہی کراچی میں بارش کا امکان ختم
- سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی تک مریضوں کی ایمبولینس سے منتقلی میں رکاوٹیں
- الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا
- اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زور
- ملک کو امن و امان، کمزور معیشت جیسے چیلنجز درپیش ہیں، وزیراعلیٰ کے پی
- مایوسی پھیلانے والے عناصر اجتماعی کوششوں سے شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف
- لاہور؛ ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار
- سرمایہ کاری کیلیے چینی کمپنیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہوگی، علیم خان
ودیا بالن کی ’بھول بھلیاں 3‘ میں منجولیکا کے کردار میں زبردست واپسی
ممبئی: بلاک بسٹر سیریز کی نئی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کا طویل انتظار کیا جانے والا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے مداحوں میں ایک نیا جوش پیدا کر دیا ہے۔
نئی فلم میں کارتک آریان اپنے مشہور کردار روح بابا کے طور پر واپس آرہے ہیں جو کہ ودیا بالن کے تاریخی کردار منجولیکا کے ساتھ آمنے سامنے ہوں گے۔
ہارر کامیڈی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ مدھوری ڈکشٹ، تریپتی ڈمری اور راجپال یادو بھی اہم کردار ادا کریں گے۔
ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے منجولیکا کی واپسی روح بابا کے لیے خوف کا باعث بنے گی، اور دونوں کے درمیان ایک زبردست ٹکراؤ ہو گا جو فلم کے ہارر اور کامیڈی عناصر کو مزید دلچسپ بنائے گا۔
’بھول بھلیاں 3‘ کی ہدایتکاری انیس بزمی نے کی ہے جبکہ بھوشن کمار نے اسے پروڈیوس کیا ہے اور فلم دیوالی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔