سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی


فوٹو- فائل
ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا سول ایوی ایشن کے ریگولیٹری شعبہ جات پر مشتمل اب سول ایوی ایشن اتھارٹی ہوگی۔
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہیڈکوارٹر کارساز منتقل کردیا گیا جسے کچھ ماہ بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔