کانپور ٹیسٹ ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
شدید مار پیٹ کی وجہ سے بنگلالی سپورٹر اسپتال داخل
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کانپور میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بنگلادیشی مداح کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
کانپور میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش اور بھارت کی مدمقابل ہیں، جہاں پہلے روز کھیل کے اختتام تک بنگلادیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے ہیں۔
چاچا پاکستان کی طرح بنگلادیش کے ہر میچ میں انہیں سپورٹ کرنے والے بنگلادیشی فین ٹائیگر روبی کو کانپور ٹیسٹ میچ کے دوران ہندو انتہا پسندو کے ایک جتھے نے تشدد نشانہ بنایا جس سے مداح کی حالت غیر ہوگئی۔
مزید پڑھیں: ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی، اسٹیڈیم خستہ حال! بنگلادیش کہاں کھیل رہا ہے؟
واقعہ کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر بھارتی میزبانی کی قلعی کھول کررکھ دی ہے۔
خیال رہے کہ میچ کے آغاز سے قبل ہندو انتہا پسند تنظیموں نے دھمکی دی ہے کہ وہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلادیش میں ہندوؤں پر ہونے والے مظالم کے کیخلاف اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیں: بھارت بمقابلہ بنگلادیش؛ گوالیار میں ہڑتال کی کال
دوسری جانب بنگلادیش کی عبوری حکومت نے اِن الزامات کی سختی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: ہندو انتہا پسندوں نے بنگلادیشی ٹیم کے بائیکاٹ کیلئے پریشر بڑھا دیا
ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے باوجود بھارتی بورڈ نے بنگلادیشی فینز کی سیکیورٹی میں کوئی اضافہ کیا۔