تازہ ترین 
< >

شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک

ویب ڈیسک ہفتہ 28 ستمبر 2024

8 مسافر زخمی، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے

تبصرے