
رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ ایسے عوامل میں اضافے کے ساتھ ہوا جو جلد ڈیلیوری کے امکانات بڑھا دیتے ہیں جیسے کہ ذیابیطس، جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن اور دماغی صحت کے حالات۔
دریں اثنا نسلی اور معاشی تفاوت بھی مذکورہ بالا عوامل میں سے ایک برقرار دیے گئے ہیں ۔
نیو یارک سٹی میں روری میئرز کالج آف میڈیسن کی پروفیسر اور مطالعے کی مرکزی مصنف لورا جیلیف پاولوسکی نے کہا کہ خطرے کے عوامل سے جڑے یہ مسائل خطرے کی گھنٹیاں ہیں جن کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔