امریکا میں قبل از وقت پیدائشوں میں ریکارڈ اضافہ
یہ اضافہ ایسے عوامل میں اضافے کے ساتھ ہوا جو جلد ڈیلیوری کے امکانات بڑھا دیتے ہیں
امریکا میں حال ہی میں قبل از وقت پیدائش کی شرحوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جو کہ 50 لاکھ سے زیادہ پیدائشوں کا اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ ایسے عوامل میں اضافے کے ساتھ ہوا جو جلد ڈیلیوری کے امکانات بڑھا دیتے ہیں جیسے کہ ذیابیطس، جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن اور دماغی صحت کے حالات۔
دریں اثنا نسلی اور معاشی تفاوت بھی مذکورہ بالا عوامل میں سے ایک برقرار دیے گئے ہیں ۔
نیو یارک سٹی میں روری میئرز کالج آف میڈیسن کی پروفیسر اور مطالعے کی مرکزی مصنف لورا جیلیف پاولوسکی نے کہا کہ خطرے کے عوامل سے جڑے یہ مسائل خطرے کی گھنٹیاں ہیں جن کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔