اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گےعرفان صدیقی

انھوں نے کہا کہ موجودہ قانون کے مطابق ہی جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے


News Agencies September 29, 2024
(فوٹو: فائل)

مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لانے کا دعویٰ کر دیا۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی احتجاج پر امن نہیں ہوتا ، جمہوری احتجاج کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں نہیں آتیں لیکن پی ٹی آئی کا ٹریک یکارڈ بھی دیکھیں۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے اور نواز شریف بھی اکتوبر کے آغاز میں امریکا جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ قانون کے مطابق ہی جسٹس منصور علی شاہ اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |