
کور کمانڈر نے شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف ملک کا نام روشن کیا بلکہ نوجوان نسل کیلیے ایک مثبت مثال قائم کی۔
انھوں نے شاہ زیب رند کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، انہیں 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم سے نوازا۔
اس موقع پر شاہ زیب رند نے اپنی کامیابی قوم کے نام کرتے ہوئے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔