- کراچی؛ گھر کے باہر کئی ماہ سے کھڑی گاڑی میں دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق
- پیرس اولمپکس؛ غصے نے گولڈ میڈل سے محروم کردیا، نیرج کا اعتراف
- لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار
- کم وقت میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ چاول کے دانے کھانے کا ریکارڈ
- کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 بلین روپے جاری کردیے، وزیراعلیٰ سندھ
- عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 2 نئے مقدمات درج
- اسرائیل نے حسن نصراللہ کو کسطرح شہید کیا
- حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان
- ناسا نے سورج کی دلکش تصویر جاری کردی
- آئی پی ایل میں فرنچائزز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی بَلی چڑھانے کی تیاری
- آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ
- مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، آنے والے دنوں میں مزید کچھ ہوگا؛ نیتن یاہو کی دھمکی
- راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران 61 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
- راولپنڈی احتجاج؛ 12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتار
- قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
- محمد عاصم خان نے امریکا میں کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا
- طویل مدتی خلائی سفر دل کیلئے نقصان دہ قرار
- رشبھ پنت کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی کرکٹر حادثے کا شکار
- بلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیا
- پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی
آئی پی ایل میں فرنچائزز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی بَلی چڑھانے کی تیاری
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹنگ کے بعد لیگ نہ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز کیخلاف نیا قانون متعارف کروادیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت غیر ملکی کرکٹر ریڈار پر آئیں گے، جیسا کہ ڈرافٹنگ میں حصہ لینے والے کرکٹر بغیر کوئی جائز وجوہ فراہم کیے بغیر لیگ کو ادھورا نہیں چھوڑ سکیں گے اور ایسا کرنے پر انہیں 2 سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد لیگ کے فرنچائزز کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے تاکہ انہیں نقصان سے بچایا جاسکے، متعدد میٹنگز کے دوران فرچائز مالکان نے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ غیر ملکی پلئیرز اچانک بیچ سے لیگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جس سے فرنچائز کو نقصان پہنچتا ہے۔
مزید پڑھیں: آئی پی ایل؛ پلئیرز کی جیبیں پیسوں سے بھرنے کی تیاری! جے شاہ کا بڑا اعلان
آئی پی ایل کے نئے جاری کردہ قوانین میں کہا گیا ہے، کوئی بھی غیرملکی کھلاڑی جو نیلامی کے لیے رجسٹر ہوتا ہے اور نیلامی میں منتخب ہونے کے بعد، سیزن کے آغاز سے پہلے خود کو دستیاب نہیں کرتا ہے، اس قانون کے تحت 2 سال تک پابندی کا سامنا کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔