- ایم ڈی کیٹ امتحانات میں میرٹ بیچنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دوہرانے کا اعلان ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
- جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- کراچی؛ چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکلیں برآمد
- نیپال میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 125 سے زائد افراد جاں بحق
- حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصر اللہ کی لاش مل گئی
- کراچی میں رانگ وے آنے والی سفید ریوو گاڑی کی ٹکرسے زخمی شہری چل بسا
- حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، حافظ نعیم
- قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء گروپوں کے درمیان خوفناک تصادم میں 25 طلباء شدیدزخمی
- پاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیق
- کراچی؛ غیر قانونی اسکریپ کی خرید و فروخت میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- رحیم یار خان کچے میں پولیس کا آپریشن، 3 خطرناک ڈاکو ہلاک
- مولانا فضل الرحمٰن جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب
- کورونا ویکسین اور جنسی پارٹیاں؛امریکا میں بھارتی نژاد ڈاکٹر ملازمت سے برطرف
- کراچی؛ گھر کے باہر کئی ماہ سے کھڑی گاڑی میں دم گھٹنے سے بچہ جاں بحق
- پیرس اولمپکس؛ غصے نے گولڈ میڈل سے محروم کردیا، نیرج کا اعتراف
- لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار
- کم وقت میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ چاول کے دانے کھانے کا ریکارڈ
- کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 بلین روپے جاری کردیے، وزیراعلیٰ سندھ
- عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج
عدنان صدیقی کو اسکول میں خوب پیٹتی تھی، عتیقہ اوڈھو
کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بتایا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں عتیقہ اوڈھو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدنان اور میں ایک ہی اسکول میں کلاس فیلو تھے اور میں عدنان کو خوب پیٹا کرتی تھی، میں ٹام بوائے تھی۔
انہوں نے کہا کہ میں اور عدنان کانونٹ اسکول میں پڑھتے تھے جہاں پانچویں جماعت تک لڑکے لڑکیاں ساتھ پڑھتے ہیں اور میں بے چارے عدنان کو بہت مارتی تھی، جس کی وجہ سے مجھے معلوم نہیں۔
اس پر نادیہ خان نے کہا کہ عدنان صدیقی شرارتی بھی تو بہت ہیں، جس پر عتیقہ اوڈھو نے نادیہ کی تائید کی۔
انہوں نے کہا کہ عمر کے اس حصے میں آکر عدنان اتنے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں جتنے کبھی اپنی جوانی میں نہیں تھے، اپنے پورے جوبن میں آگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔