- اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
- کے پی حکومت کے پاس ایک ایجنڈا ہے کہ جلسہ اور ناچ گانا کہاں کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
- پوپ فرانسس کی لبنان میں اسرائیلی حملوں پر تنقید، اخلاقیات سے ماورا قرار دے دیا
- سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
- حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں جب چاہے ترمیم کرسکتی ہے، شرجیل میمن
- اسلام آباد؛ سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
- غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کے یمن پر بھی فضائی حملے
- محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
- برلن میراتھن: ایتھوپیا کے ایتھلیٹس نے مردوں اور خواتین کی دوڑ جیت لی
- وزیراعلیٰ کے پی غنڈی گردی پر اتر آیا ہے انہیں تخریب کار کہنا چاہیے، امیرمقام
- کشمیر کی ساری لیڈر شپ جیل میں ہے تو یہ کیسے الیکشن ہو رہے ہیں، مشال ملک
- مودی سرکار کی انتہاپسندانہ پالیسیاں اپنے ہی شہریوں کو نگلنے لگیں
- چیئرمین کو ہٹانے سے کراچی انٹر بورڈ میں انتظامی بحران، طلبا کا مستقل داؤ پر لگ گیا
- جماعت اسلامی کا اکتوبر میں ریفرنڈم کے بعد بجلی کے بل ادا نہ کرنے کااعلان
- مقبوضہ کشمیر؛ نام نہاد الیکشن کے دوسرے مرحلے کا بھی بائیکاٹ
- ورلڈ اکنامک فورم میں مس انفارمیشن کو دنیا کیلئےسب سے بڑا رسک قرار دیا گیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
- بلی جین کنگ امریکی کانگریس کا گولڈ میڈل پانے والی پہلی انفرادی خاتون کھلاڑی بن گئیں
- کملا ہیرس کا امیگریشن سسٹم ٹھیک کرنے کا وعدہ؛ ٹرمپ نے طنز کے تیر برسا دیے
- نیوکراچی میں جھگڑے کے دوران ڈنڈوں اور تیز دھار آلے کے وار سے 10 افراد زخمی
- وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
عروہ حسین اور فرحان سعید نے پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کر دیں
لاہور: معروف پاکستانی شوبز جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنی بیٹی جہاں آراء سعید کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد یہ پوسٹس وائرل ہو گئیں۔
دونوں نے انسٹاگرام پر لندن میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو سے پہلے کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کیں، جس میں ان کی بیٹی جہاں آراء پہلی بار منظر عام پر آئیں اور پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا: ’آج رات، ہم پھر سے تین ہو گئے ہیں۔‘
عروہ اور فرحان کی بیٹی 3 جنوری کو پیدا ہوئی تھی، اور اکتوبر 2023 میں جوڑے نے اپنی پہلی اولاد کی متوقع آمد کا اعلان کیا تھا۔
یہ جوڑا دسمبر 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوا تھا اور 2020 کے آخر میں ان کی علیحدگی کی افواہیں بھی پھیلیں، جن پر دونوں نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
تین سال تک ایک ساتھ تصاویر پوسٹ نہ کرنے کے بعد، انہوں نے عید الفطر 2023 کے دوران تصاویر شیئر کر کے تمام افواہوں کا خاتمہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔