
انہوں نے یہ اعلان پنجاب میں میاں چنوں کے علاقہ میں اولمپئین ارشد ندیم کی رہائش گاہ آمد کے موقعہ پرکیا، ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط کیے گئے۔
گورنر سندھ نے والہانہ استقبال پر میاں چنوں کے عوام کا شکریہ ادا کیا، اولمپیئن ارشد ندیم نے کہا کہ گورنر سندھ کی میری رہائش گاہ پر آمد کی خوشی مجھے زندگی بھر یاد رہے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔