
پولیس کے مطابق ملزمان ہفتے کی شب مختلف گاڑیوں میں فارم ہاؤس آئے تھے جہاں انھوں نے شدید ہوائی فائرنگ کی جس سے علاقہ گونچ اٹھا، ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق اطراف میں رہنے والوں لوگوں نے ون فائیو پر پولیس کو فون کرکے اطلاع بھی دی تھی، ہوائی فائرنگ کرنے والے 22 نوجوانوں کو حراست میں لے کر بھاری تعداد میں چھوٹے بڑے ہتھارے قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔