- ‘طاقت انصاف کا متبادل نہیں ہوسکتی’، چین کا اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین کا مطالبہ
- کراچی: امریکی قونصلیٹ جانے کی کوشش پر پولیس اور مظاہرین میں تصادم
- کوٹہ سسٹم میں 20 سال کی توسیع ہوجائے تو ایسی اسمبلی رکنیت پر لعنت بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال
- ڈاؤ یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج کی تفصیلات جاری کردیں
- کراچی بچاؤ تحریک کے تحت محفل داستان گوئی کا انعقاد
- بھارت نے عالمی سول ایوی ایشن رولز کی دھجیاں اڑا دیں
- کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن میں فارم ہاؤس پر شدید ہوائی فائرنگ، خاتون زخمی، 22 نوجوان گرفتار
- سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا
- حیدرآباد میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار
- حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد لبنانی فوج نے اپنا پہلا بیان جاری کردیا
- ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
- فلپائن میں امریکی میزائل کی منتقلی سے امن مجروح ہو رہا ہے، چین
- اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا امیر منتخب ہونے پر مبارکباد
- کے پی حکومت کے پاس ایک ایجنڈا ہے کہ جلسہ اور ناچ گانا کہاں کرنا ہے، فیصل کریم کنڈی
- پوپ فرانسس کی لبنان میں اسرائیلی حملوں پر تنقید، اخلاقیات سے ماورا قرار دے دیا
- سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
- حکومت کے پاس نمبر پورے ہیں جب چاہے ترمیم کرسکتی ہے، شرجیل میمن
- اسلام آباد؛ سیو غزہ مہم ریلی، سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار
- غزہ اور لبنان کے بعد اسرائیل کے یمن پر بھی فضائی حملے
- محکمہ موسمیات کی جانب سے اکتوبر کے دوران ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری
کراچی بچاؤ تحریک کے تحت محفل داستان گوئی کا انعقاد
کراچی: کراچی بچاؤ تحریک کی جانب سے محفل داستان گوئی کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف فن کار فواد خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں منعقدہ اس تقریب میں کنوینر کراچی بچاؤ تحریک سینٹرل کمیٹی خرم علی نیئر، کراچی بچاؤ تحریک گجرنالہ کور کمیٹی کے کنوینر عارف شاہ و دیگر اراکین، گجرنالہ متاثرین کی نمایاں تعداد اور دیگرطبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
داستان گوئی کی اس محفل میں معروف داستان گو فواد خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور حاضرین سے خوب داد سمیٹی، سینئر صحافی و تجزیہ نگار وارث رضا نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی اور پروگرام کے آغاز میں سماجی المیہ سنایا۔
پروگرام کے آغاز میں عارف شاہ کنوینر کراچی بچاؤ تحریک گجر نالہ کور کمیٹی نے کراچی بچاؤ تحریک کی مختصر تاریخ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی بچاؤ تحریک 2018 میں کراچی کے مظلوم عوام کی دادرسی کے لیے قائم کی گئی تھی، اور اسی کی جدوجہد کی بدولت آج گجر، اورنگی اور محمود نالہ متاثرین کی آباد کاری اور انہیں حکومت کی جانب سے متبادل جگہ اور گھروں کی تعمیر کے لیے رقم ملنے کا مرحلہ آیا ہے۔
پروگرام کے آخر میں کنوینر کراچی بچاؤ تحریک سینٹرل کمیٹی خرم علی نیئر نے مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔