نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج، وزیراعظم صدارت کرینگے

خبر ایجنسی | Nov 18, 2024 05:01 AM |

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا