
وزیر داخلہ نے کہا صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں۔ چین ہمارا بااعتماد اور مخلص دوست ہے، ہماری معیشت مستحکم بنانے میں اس کاکردار ناقابل فراموش ہے۔
سی پیک نے ہماری دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے جو ہمیشہ قائم و دائم رہے گی۔ چینی قونصل جنرل عاو شیرین نے کہا کہ پاکستان ہمارا بہترین دوست ہے، اس کے ساتھ تعاون جاری و ساری رہے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔