پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں تبادلے

16 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا، اعلامیہ پشاور ہائی کورٹ


ویب ڈیسک September 30, 2024
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے تقرریوں و تبادلوں کی منظوری دی:فوٹو:فائل

پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق 50 ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی۔ 16 سیشن ججز کو تبدیل کیا گیا ہے جبکہ 75 سول اور 24 سینئر سول ججز کو بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں