9 فروری واقعات شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری

شوکت یوسف زئی سمیت متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے


ویب ڈیسک September 30, 2024
شوکت یوسفزئی سمیت 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی سمیت 18 ملزمان کو 9 فروری مقدمات سے عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق شوکت یوسف زئی سمیت متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے۔ 9 فروری واقعات پر 18 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے تھے، جس پر عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر تمام افراد کو بری کردیا۔



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں