- بھارتی خاتون نے محض سو کر 9 لاکھ کما لیے، مگر کیسے؟
- گلگت بلتستان میں پاکستان کے پہلے اسپیس ایپلیکشنز اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح
- چاہے کوئی گالیاں دے ہم آئین و قانون پر عمل کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
- باس کیلئے انڈہ، کافی لانے سے انکار پر خاتون نوکری سے فارغ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک کل کراچی پہنچیں گے
- شامی صدر کے بھائی میجر جنرل ماہرالاسد اسرائیلی حملے میں جاں بحق؛ صیہونی میڈیا
- ماضی میں دنیا کا چھٹا خطرناک شہر کراچی آج پرامن ہے، وزیراعلیٰ سندھ
- عمران خان جیل سے باہر آئینگے یا نہیں؟ منظور وسان نے پیشگوئی کردی
- فنڈز کی عدم ادائیگی، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی گھٹنے کی سرجری کروانے سے محروم
- پنجاب بھر میں کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
- میسجز کی حفاظت کیلئے واٹس ایپ اور کلاؤڈفلیئر کا نئے فیچر پر کام جاری
- راولپنڈی؛ پولیس افسر کے بیٹے کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی
- لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گھر سے برآمد
- نیب ترمیمی قانون کے تحت وزیراعظم اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا
- اسرائیل کی بری فوج 18 سال بعد لبنان میں داخل؛ کئی علاقے خالی کروالیے
- پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور
- کراچی؛ گرین اور اورنج لائن سروس کیلیے اسمارٹ ٹکٹنگ کا آغاز
- آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے، بلاول بھٹو زرداری
- آئی پی پیز کیخلاف جماعت اسلامی پیچھے نہیں ہٹے گی، حافظ نعیم الرحمٰن
- آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
رنویر سنگھ کے گھر دیر لوٹنے پر دیپیکا پڈوکون کی مزاحیہ پوسٹ وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ حال ہی میں والدین بننے کی خوشیاں منا رہے ہیں جب ستمبر کے اوائل میں ان کی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔
دونوں اداکار اپنی نئی زندگی کو بھرپور انداز میں انجوائے کر رہے ہیں اور دیپیکا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی جو ان کی اس نئی زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔
دیپیکا نے انسٹاگرام اسٹوری میں ایک بچے کی میم شیئر کی جس میں وہ دروازے کے پیچھے سے دوربین کے ذریعے جھانک رہا ہے۔
پوسٹ کے ساتھ کیپشن میں دیپیکا نے لکھا، “میں جب میرے شوہر کہتے ہیں کہ وہ 5 بجے گھر آئیں گے اور اب 5:01 ہو چکا ہے۔” یہ پوسٹ ان کی اور رنویر سنگھ کی شادی شدہ زندگی کی خوشگوار اور مزاحیہ پہلو کو ظاہر کرتی ہے۔
رنویر سنگھ حال ہی میں ایک ایونٹ میں نظر آئے، جہاں انہوں نے والد بننے پر اپنی خوشی اور فخر کا اظہار کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔