ملزمان نے شہریوں کو ایران اور ترکی کے سرحدی شہر ماکو میں یرغمال بنایا، فی کس 4 لاکھ روپے تاوان مانگا اور تشدد کیا