پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم

ویب ڈیسک | Nov 19, 2024 06:14 PM |

وفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ،افغان مہاجر کیمپوں کی جیوفینسنگ شروع، شرپسندوں کیخلاف سخت اقدامات پرغور