- ہیومن رائٹس نمائندوں، وکلاء اور سول سوسائٹی کا آئینی عدالت کے قیام پر زور
- مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا
- ایم کیو ایم، بے شمار قربانیاں دینے کے بعد آج بھی بنیادی مسائل کا شکار
- "نصر من اللَّه وفتح قريب" خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹ
- تیونس: صدارتی امیدوار کو 12 سال قید کی سزا
- کراچی، گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- آج رات مشرق وسطیٰ میں طاقتور فضائی حملہ کریں گے، اسرائیلی فوج
- حماس کی اسرائیل پر میزائل حملوں پر ایران کو مبارک باد
- دنیا کی سب سے موٹی زبان رکھنے والی خاتون
- بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع
- بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے
- بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
- حملے میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ
- ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل
- ایرانی حملہ ختم ہوگیا، شہری شیلٹرز سے باہر آجائیں، اسرائیل
- حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل کو نشانہ بنایا، پاسداران
- پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا
- پیپلزپارٹی کا 18 اکتوبر کو حیدرآباد میں عوامی جلسہ کرنے کا اعلان
- کراچی، سولر پینل کے گودام میں کئی گھنٹوں سے لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
- ایران کے خلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر
دنیا کی سب سے موٹی زبان رکھنے والی خاتون
میلان: اٹلی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ایمبرا کولینا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے دانتے بارنز (مردوں کی کیٹیگری میں موٹی زبان کے سابق ریکارڈ ہولڈر) کی تصاویر دیکھنے کے بعد ریکارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایک ڈاکٹر کی جانب سے ایمبرا کولینا کی زبان کی پیمائش تین بار کی گئی اور آفیشل اوسط پیمائش 5.44 انچز سامنے آئی۔
انہوں نے خواتین کی کیٹیگری کا یہ ریکارڈ امریکی ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والی جینی ڈو وینڈر سے حاصل کیا جنہوں نے رواں برس کے ابتداء میں زبان کی 5.21 انچز کی پیمائش کے ساتھ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔