انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ کے درمیان علیحدگی کا اعلان

ویب ڈیسک | Nov 19, 2024 10:57 PM |

دونوں کے تعلقات میں جذباتی مسائل اور اختلافات پیدا ہو چکے ہیں جنہیں حل کرنا ممکن نہیں رہا، جاری بیان